!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

کیوں نہیں دیکھتا اس جہاں میں
!ہر شے لا محدود ہے

جب اُٹھی نگاہ تو جُکھ گئی
!یہ معاملہ کچھ اور ہے

اللہ اللہ اللہ

یہ پہاڑ تیرے اور کائنات
!سب جھکے ہوئے ہیں سُجود میں

نہ تو بن سکا نہ بنا سکا
!وہ نہ پھر بھی تجھ سے جدا ہوا

یہ سب اُسی کے ہیں فیصلے
!تو جان کر بھی انجاں ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

کیوں شرک میں ہے تو پھنسا ہوا
!کیوں نور سے تو دور ہے

اللہ اللہ اللہ

کیوں شرک میں ہے تو پھنسا ہوا
!کیوں نور سے تو دور ہے

کیوں گھومتا ہے یہاں وہاں
!نہیں إِلٰہ کوئی اور ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

جسے ڈھونڈتا ہے یہاں وہاں
!دل میں تیرے موجود ہے

اللہ اللہ اللہ

جسے ڈھونڈتا ہے یہاں وہاں
!دل میں تیرے موجود ہے

جسے مل گیا اِک بار وہ
!اُسی دل میں اثرِ سُجود ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

جو پڑھا دیا انسان کو
!رحمان ہے رحیم ہے

اللہ اللہ اللہ

جو پڑھا دیا انسان کو
!رحمان ہے رحیم ہے

جب پاس تھی تو کتاب تھی
!پڑھا دیا وہ قُرآن ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

پھر عبادتوں کے ہیں سلسلے
!پھر قُربتوں کے وہ دور ہیں

اللہ اللہ اللہ

پھر عبادتوں کے ہیں سلسلے
!پھر قُربتوں کے وہ دور ہیں

جو نہ جھک سکا وہ نہ بھاگ سکا
!یہی سلسلہ ہر دور ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

تو کیوں پُجتا ہے انسان کو
!اللہ ہی تو معبود ہے

اللہ اللہ اللہ

تو کیوں پُجتا ہے انسان کو
!اللہ ہی تو معبود ہے

پھر کیوں ہے تو غرور میں
!جو نہ جھک سکا وہ فرعون ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

اِک بار تو پھر سوچ لے
اِک بار تو پھر سوچ لے
!وہی ربِّ عرشِ کریم ہے

اللہ اللہ اللہ

اِک بار تو پھر سوچ لے
!وہی ربِّ عرشِ کریم ہے

جو نہ جھک سکا وہ بِک گیا
!یہی سلسلہ ہر دور ہے

!نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
!نہ میرا خدا کوئی اور ہے

!یہ جو راستے ہیں جدا جدا
!یہ معاملہ کوئی اور ہے

یارب مجھے تو بخش دے
یارب مجھے تو بخش دے    
یارب مجھے تو بخش دے        
یارب مجھے تو بخش دے            

!یارب مجھے تو بخش دے
!بندہ تو گناہگار ہے

اِس آںس پر پڑا ہوں میں
!سجدے میں ربِّ کریم کے

جو میں گِر گیا تھا مقام سے
!تُو تو ربِّ عالی مقام ہے

ربنا واغفرلنا
ربنا واغفرلنا !!!۔